فاصلۂ عظمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو۔